کراچی: لاپتا بچی کے اغوا کا ڈراپ سین،لاش برآمد

:(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی کے علاقے شاہ فيصل ناتھا خان گوٹھ ميں گھر سے لاپتا ہونے والی بچي کے اغوا کا ڈراپ سين ہوگيا۔ بچی اغوا نہيں ہوئی بلکہ گھر کے ٹينک سے ملی، بچی کو ااسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ اس نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔والدین کو شبہ تھا کہ بچی کو اغوا کی گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں