انسانی حقوق کے تحفظ‌ پر خدمات، سابق چیف جسٹس کھوسہ نے آئی جی سندھ کو سند پیش کی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور سابقہ چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے صوبہ سندھ میں انسانی حقوق کے تحفظ، پاسداری اور صوبائی سطح پر ماڈل کورٹس کے حوالے سے غیرمعمولی اقدامات اٹھانے اور لائق ستائش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام کو تعریفی سند پیش کی ھے اور اپنی جانب سے نیک خواہشات کا اظہارکیا ھے-

31 جنوری 2019 سے لیکر31 جنوری 2020 کے دوران سندھ میں ماڈل کورٹس میں قتل کے5522,جبکہ منشیات کے 8988 مقدمات کی سماعت کے دوران پولیس نے 65950 گواہان کو باقاعدہ ماڈل کورٹس میں حاضر کروا کر بیانات ریکارڈ کرواکر یہ مقدمات فائنل کروائے۔

سنگیں مقدمات میں اتنے فیصلے پہلی مرتبہ ماڈل کورٹس کی بدولت ھوئے ہیں۔

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرسال2019 کے دوران سندھ پولیس اقدامات/کارکردگی کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

غیرت کے نام پر قتل کے 108 مقدمات کا اندراج
گرفتار ملزم 126,کیس چالان81, ذیرتفتیش32,زیرسماعت73,کیس خارج03…..

خواتین کا شادی/ اغواء1158 مقدمات کا اندراج۔
گرفتار550,کیس چالان 301,ذیرتفتیش466, زیرسماعت358,
اے کلاس26,
بی کلاس20,
سی کلاس249,
کیس خارج10…

خواتین/لڑکیوں کا قتل کے 132مقدمات کا اندراج,
گرفتاریاں174,کیس چالان87,ذیرتفتیش42,
ذیرسماعت75,اے کلاس 06,سی کلاس06۔۔۔۔

خواتین/لڑکیوں پر تشدد پر128 مقدمات کا اندراج,
گرفتاریاں136,کیس چالان72,ذیرتفتیش45,
ذیرسماعت64,اے کلاس 01,سی کلاس14۔۔۔۔

بچیوں سے زیادتی پر06 مقدمات کا اندراج،
, گرفتاریاں11,
کیس چالان04,
ذیرتفتیش01,
ذیرسماعت02۔۔۔۔۔

زبردستی شادی پر01 کیس کااندراج، ملوث02,گرفتار02,کیس چالان01,ذیرسماعت01۔۔

تیزاب گردی پر03 مقدمات کا اندراج،
,گرفتار02
کیس چالان02, ذیرتفتیش01,ذیرسماعت02۔۔۔

اسٹوو سے برننگ ودیگر پر35مقدمات کا اندراج،
,گرفتاریاں 19,کیس چالان22, ذیرتفتیش05,ذیرسماعت23,بی کلاس03,
سی کلاس08…..

خواتین سے زیادتی پر95 مقدمات کا اندراج
, گرفتاریاں 92,
کیس چالان 42, ذیرتفتیش40,ذیرسماعت37,بی کلاس03,
سی کلاس05…..

اجتماعی زیادتی کے07 مقدمات کا اندراج،
,گرفتار ملزم 09,کیس چالان04, ذیرتفتیش03,ذیرسماعت 02…..

کام کے مقامات پر جسمانی وجنسی ہراسگی پر35مقدمات کا اندراج, گرفتاریاں 37,کیس چالان15,ذیرتفتیش02, ذیرسماعت 14,بی کلاس 01,سی کلاس07…..

اسکولز/مدارس/وغیرہ میں بچوں پر جسمانی تشدد پر06مقدمات کا اندراج,
گرفتار ملزم 7,کیس چالان 03,ذیرتفتیش02,
ذیرسماعت02,سی کلاس 01….

مذہبی مقامات پر اقلیتوں پر تشددکے03 مقدمات کا اندراج،
ملوث افراد04,گرفتاری 01,کیس چالان01, ذیرتفتیش01,اے کلاس 01,سی کلاس01….

جبری مشقت پر06 مقدمات کا اندراج،
ملوث افراد19,
گرفتاریاں06,
کیس چالان03,
ذیرتفتیش02,
ذیرسماعت03,
سی کلاس 02…

چائلڈ لیبر پر02 مقدمات کا اندراج،ملوث 07,
ذیرتفتیش02۔۔۔۔۔

بچوں کے اغواء پر66 مقدمات کا اندراج, گرفتاریاں 64,کیس چالان 14,زیرتفتیش41،
ذیرسماعت17,اے کلاس 01,سی کلاس03…

بچوں سے زیادتی پر41 مقدمات کا اندراج،
ملوث افراد 58,کیس چالان22، ذیرتفتیش18,ذیرسماعت 12,اے کلاس01،سی کلاس02….

بچوں کی کم عمری میں شادی پر09 مقدمات کا اندراج,
گرفتاریاں19،کیس چالان 05،ذیرتفتیش04،
ذیرسماعت02…..

بچوں کا جنسی استحصال پر39مقدمات کا اندراج,
گرفتاریاں33,کیس چالان 26،ذیرتفتیش13،
ذیرسماعت21،اےکلاس 01،سی کلاس03۔۔

بچوں کے قتل پر دہشت گردی کے تحت01 کیس کا اندراج،ملوث 01، گرفتار01،زیرتفتیش01..

فرقہ وارانہ تشدد کے 06 مقدمات کا اندراج،ملوث افراد04،گرفتاریاں04، کیس چالان04، زیرسماعت04،اے کلاس 02…

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق مذکورہ مختلف النوعیت کے جرائم کی مجموعی تعداد گذشتہ ایک سال کے دوران 2093،مقدمات گرفتار ملزمان کی تعداد 2115 رہی

اسی طرح چالان کیئے گئے مقدمات 735, ذیرتفتیش مقدمات 863, اورزیرسماعت مقدمات 749 تھے۔ علاوہ اذیں 53, 29 اور313 کیسز کو بالترتیب اے،بی اور سی کلاس اور16کیسز کو خارج کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں