چوہنگ: 19 سالہ نوجوان زندہ جلا دیا گیا

چوہنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چوہنگ میں درندگی کا افسوس ناک واقعہ ، انیس سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے زندہ جلا دیا – نوجوان اعظم کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا – نوجوان اعظم چوہنگ میں فیکٹری ملازم تھا- پولیس کے مطابق نوجوان گزشتہ رات گھر سے نکلا تو کسی نے اسی آگ لگا دی ، اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نوجوان کی حالت انتہائی تفشیش ناک ہے- پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کے کاروائی کا آغاز کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں