لیبیا میں‌ فوجی کمانڈر نے داعش کے رکن کو موت کےگھاٹ اتار دیا

لیبیا (ایچ آر این ڈبلیو)‌ لیبیا میں‌ سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک وڈیو کلپ نے لیبیا کے عوامی حلقوں میں وسیع تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ وڈیو میں لیبیا کی فوج کا ایک کمانڈر داعش تنظیم کے ایک رکن مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں‌ میں زبردست بارش اور ژالہ باری،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری نے گرمی کا زور توڑ دیا. جنوبی اور وسطی پنجاب میں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔گوجرانوالہ اور گردو نواح میں بارش اور ژالہ باری مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی پھانسی روکنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

ممبئی (ایچ آر این ڈبلیو) عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جھوٹ بے نقاب کردیا. مودی سرکار نے کلبھوشن یادو کی پھانسی روکے جانے کا جھوٹ گھڑا تھا جسے عالمی عدالت انصاف نے مستردکردیا. مودی سرکار نے جاسوس کل بھوشن یادیو مزید پڑھیں

اعتزاز احسن نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے استعفے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر یہی کرنا تھا تو ڈی جی آئی ایس پی آر کو استعفیٰ دے دینا چاہئے. ڈان لیکس کے حوالے سے ٹوئٹ واپس لیے جانے مزید پڑھیں

ڈان لیکس معاملہ قومی سلامتی کا تھا، رپورٹ منظرعام پر لائی جائے،عمران خان

اسلام آباد(ایچ آر این ڈبلیو)‌حکومت اور فوج کے درمیان ڈان لیکس پر معاملات طے ہونے پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ڈان لیکس کا معاملہ مزید پڑھیں

سورج ہوا غضبناک، ملک بھرمیں جھلساتی گرمی میں اضافہ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سورج کے قہر برسانے کا سلسلہ جاری ہے. ملک کے مختلف شہروں کو گرمی نےلپیٹ میں لےرکھا ہے حبس اور لو نے گرمی میں مزید اضافہ کردیا ہے،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور جنوبی مزید پڑھیں

چین جان بوجھ کر بھارت پاکستان تنازعے میں مداخلت کر رہا ہے

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے بارے میں خود ساختہ خدشات پر واویلانہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی چین کی فوجی کو ترقی میں زیادہ اچھالنا چاہیے، بھارت چین پاکستان اقتصادی راہداری مزید پڑھیں

اداروں‌ کی سمجھداری سے سول ملٹری تعلقات میں تناؤ کی کوشش ناکام ہوگئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)‌ وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ آج جو روایت قائم کی گئی ہے، وہ ملک کے لیے بہت بہتر ہے۔ اداروں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، سول ملٹری تعلقات میں مزید پڑھیں

بنی گالا اراضی کیس، غیر قانونی تعمیرات کے حوالے سے ادارے خود فیصلہ کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) سپریم کورٹ نے بنی گالہ اراضی کیس میں کہا ہے کہ ایک گھر گرانا ہے تو تمام غیر قانونی تعمیرات گرانا ہوں گی۔ بنی گالہ اراضی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس مزید پڑھیں

کراچی میں‌ ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی سے مال برداری منجمد، تجارت متاثر

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) شہر میں‌ ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی سے تجارتی سرگرمیاں‌ متاثر ہونے لگیں. پابندی لگانے کا مقصد شہر میں‌ ٹریفک حادثات میں‌ کمی لانا اور ٹریفک کی روانی مزید پڑھیں