اسلامی تعلیماتِ سے دور ہوکر آج مسلم امہ مشکلات میں مبتلا ہے، محفل درس سے خطاب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) درگاہ عالیہ اشرفیہ کے سجادہ نشین علامہ ڈاکٹر سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی نے کہا کہ قر آن وسنت اور اسوہ حسنہ زندگی کے ہر شعبہ میں کامیابی کا ضامن ہے، تعلیماتِ اسلام کی حقیقی روح مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ایک روزہ ”نعتیہ مشاعرہ“ کا انعقاد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آج بروز منگل مورخہ 26 مارچ 2024 کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی (ڈسٹرکٹ سینٹرل ) میں ایک روزہ ”نعتیہ مشاعرہ“ کا انعقاد کیا گیا۔ اس نعتیہ مشاعرے کا آغاز باقاعدہ تلاوت و نعت شریف سے مزید پڑھیں

سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب اسٹیج ڈراموں کے ضرورتمند فنکاروں میں راشن کی تقسیم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے اسٹیج اور شوبز کے ضرور تمند اداکاروں میں راشن بیگز کی تقسیم ، سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے روح رواں عارف لاکھانی نے فنکاروں میں راشن بیگز تقسیم کیے، اسٹیج فنکاروں مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی غزہ جنگ قرارداد کی منظوری قابل تحسین امر ہے

گوجرانوالہ (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کامنظور ہوناخوش ائند ہے، جنگ بندی کی قرارداد میں امریکہ کا حصہ مزید پڑھیں

حیدرآباد کھیلوں کا گہوارہ ہے مربوط حکمت عملی سے ہی کامیابیوں کا گراف مذید اوپر آئے گا، پرویز شیخ

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) یوم پاکستان کی مناسبت سے حیدرآباد رنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باغ مصطفی گرائونڈ لطیف آباد میں منعقدہ حیدرآباد اور میرپورخاص کے مابین تین میچوں کی رنگ بال سیریز میرپورخاص نے 2-1 سے جیت لی۔ مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں تمام مذاہب کے لئے افطار ڈنر کا خصوصی اہتمام کیاگیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پریس کلب میں ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، پارسی اور بہائی مذاہب کے لوگوں کے لئے مسافر پاکستانی مختار احمد بھائی جی کے پہلے افطاری دستر خوان کے بعد رومن کیتھولک چرچ کے کیتھولک کمیشن برائے مزید پڑھیں

ماحول کو بہتر بنانے کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینارگورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نواب شاہ میں منعقد

باندھی (ایچ آراین ڈبلیو) سیپا شہید بینظیرآباد کی جانب سے ماحول کو بہتر بنانے کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینارگورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نواب شاہ میں منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل انچارج سیپا ڈاکٹر گل امیر مزید پڑھیں

آرٹس کونسل ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے قائم کی منظوری ،کلاسز کا آغاز عیدالفطر کے بعد ہوگا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ نے آرٹس کونسل ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ قائم اور فوری طور پر 20 کمپوٹرز مہیا کرنے کی منظوری دی ہے جہاں عید الفطر کے فوری بعد مزید پڑھیں

شہری انفرادی ضروریات کے مطابق امیگریشن طریقہ اختیار کر سکیں گے، شاہ رخ عباس گوندل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نامور ایوارڈ یافتہ امیگریشن فرم ایس لگڑری امیگریشن سلوشنز نے نجی ہوٹل میں کنیڈا، یو کے اور امریکہ میں بزنس، اسکلز، پروفیشنلز اورفیملی امیگریشن کے بارے میں 20ویں ون آن ون امیگریشن سیمینار کا انعقاد کیا۔ مزید پڑھیں

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کے اراکین کی مشترکہ پریس کانفرنس

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سرپرست اراکین نے کراچی پرس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنا ہر انسان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان کا مہینہ فلسطین مزید پڑھیں