Today’s Top 20 News

خاتون وکلا نے سٹی کورٹ میں نابالغ لڑکیوں کا نکاح کرانے والی مافیا کو بے نقاب کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) معروف قانون دان محترمہ سیفی علی خان ایڈووکیٹ اور صدف ایڈووکیٹ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]

راؤانوار، ایس پی الطاف ملک کا تبادلہ، شاہ لطیف تھانے کے 6 اہلکار معطل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نقیب اللہ جعلی مقابلہ کی تحقیق کرنے والی انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر کراچی پولیس چیف آفتاب احمد پٹھان نے تھانہ شاہ […]

ایم کیوایم پاکستان الیکشن تک کرپشن کرنے کی جدوجہد کر رہی ہے، ارشد وہرہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایم کیو ایم پاکستان الیکشن جیتنے کے لیے کام نہیں کر رہی بلکہ اگلے الیکشن تک کرپشن کرنے کی جدوجہد کررہی ہے۔ […]

سیاست ظالم جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کے ہاتھوں یرغمال ہے، سراج الحق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکمران ٹولہ فیوڈلز کے مفادات کے تحفظ کی سیاست کر رہاہے ۔ […]

نقیب اللہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف داؤد چورنگی سے قائدآباد تک احتجاجی ریلی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف داؤد چورنگی سے ڈی سی آفس قائدآباد تک احتجاجی ریلی ، مظاہرین نے […]

غلط گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر اے ایس آئی نے سیکورٹی گارڈ کو دھودیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اسٹیل ٹاؤن تھانے کے سب انسپیکٹر کی اسٹیل مل سیکیورٹی گارڈ اور مقامی صحافی کے بہنوئی پر ہفتہ بچت بازار کے سامنے […]

شاہراہ فیصل پر پولیس نے ڈاکو سمجھ کرچھ بہنوں کا اکلوتا بھائی رکشہ ڈرائیورقتل کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شاھراہ فیصل پر ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کر کے بے قصور نوجوان مقصود کو ھلاک کر […]

نقیب اللہ جعلی پولیس مقابلہ: انکوائری رپورٹ کی تفصیل میڈیا کو جاری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں ہونیوالےپولیس مقابلے جسکے نتیجے میں نقیب اللہ محسود جاں بحق ہوا تھا کے حقائق کی […]

اے وی سی سی اور سی پی ایل سی کی مشترکہ کارروائی ،پانچ سالہ مغوی بچہ بازیاب

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اے وی سی سی اور سی پی ایل سی کی مشترکہ کارروائی ،پانچ سالہ مغوی بچہ بازیاب کرا لیا گیا- عبدالرحمان کو […]

بھارت نے پاکستان کوبلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست دے دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت نے پاکستان کوبلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست دے دی ،309کا ہدف بھارت نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر […]

عمران خان اور شیخ رشید کا 4 فروری تک پارلیمنٹ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

دبئی (ایچ آراین ڈبلیو) عمران خان اور شیخ رشید نے 4 فروری تک پارلیمنٹ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور […]

بھارتی فوج کی سرحدی علاقوں میں فائرنگ خاتون اور 3 سالہ بیٹا شہید

سیالکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ3روز سے جاری انڈین آرمی کی طرف سے ورکنگ باﺅنڈری سے ملحقہ آبادیوں سچیت گڑھ ، معراجکے،ہرپال،چپراڑ، بجوات اور چارواہ سیکٹروں پربلا […]

مدرس کی 25 سالہ لڑکی سے زیادتی، حاملہ ہونے پر چھوڑ کر فرار، مقدمہ درج

خان پور (ایچ آراین ڈبلیو) رکن پور میں مدرس کی 25سالہ طالبہ سے زیادتی کی ، لڑکی کے والد نے بتایا کہ مولوی اکبر نے میری […]

بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی وزیر اعلی کی تبدیلی کی بازگشت

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی وزیر اعلی کی تبدیلی کی بازگشت، گلگت نگر سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی […]

سائٹ ایریا،رینجرزکی کارروائی، زمین میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) رینجرز نے کراچی کے علاقے سائٹ میں انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے زمین میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان […]

نواز شریف کے مخالفین حکومت گرا سکے نہ استعفے لے سکے

ہری پور(ایچ آراین ڈبلیو) مریم نواز کا کہنا ہے وہ دن یاد ہے جب نواز شریف پر سازشیوں نے پہلا حملہ کیا تھا تو ہری […]

لاہورعوام کوشاباش،عمران خان کوآئینہ دکھایا، نواز شریف

ہری پور(ایچ آراین ڈبلیو) نواز شریف کا کہنا ہے مجھے صرف ایک اقامے پر برخاست کر دیا گیا، بہت جذبے سے خدمت کر رہا تھا […]

لعنت بھیجنے والوں میں ہمت ہے تو اسمبلیاں توڑ دیں،وزیر اعظم

فیصل آباد/بھکر(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعظم نے فیصل آباد میں بین الاقوامی ایئرپورٹ کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کیا اور بھکر میں ہیلتھ کارڈ کے […]

میں بھی بلوچ عوام کی طرح دکھی ہوں،بلاول بھٹو

حب(ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے حب میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جانتا ہوں بلوچوں کیساتھ […]

پیپلز پارٹی آج حب میں میدان سجائے گی،بلاول بھٹوکا خطاب

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پیپلز پارٹی آج حب میں میدان سجائے گی، چیئرمین بلاول بھٹو خصوصی خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق حب کے جام غلام قادر […]